چین میں دھندکے باعث حدنگاہ صفر،

20سے زائدگاڑیاں ٹکرا گئیں خطرناک تصادم کے باعث کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا

منگل 20 نومبر 2018 16:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) چین میں شدید دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے ہنان کی ہائی وے پر اٴْس وقت پیش آیا جب گہری دھند کی وجہ سے حد نگاہ بہت کم رہ گئی اور ڈرائیورز کو دیکھنے میں نہ صرف مشکل کا سامنا کرنا پڑا بلکہ اس وجہ سے ایک نہ دو بلکہ بیس سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق یوں گاڑیوں کے اس خطرناک تصادم کے باعث کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی