عارف والا میں شدید دھند، ٹریفک حاد ثات میں دو افراد جاںبحق

ہفتہ 1 دسمبر 2018 14:24

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2018ء) شدید دھند کے باعث ٹریفک کے دو حادثات میں کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،عارف والا کے نواحی گائوں 34/EBکے نزدیک تیز رفتار بس نے ٹرالر کو اوورٹیک کرتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس کے کانسٹیبل منیر احمد کو کچل دیا جس سے موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ نواحی گائوں67/EBکے نزدیک تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل میں ٹکر 20سالہ عمران سکنہ 61/EBزندگی کی بازی ہا رگیا دونوں لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارف والہ پہنچا دیا دونوں بس ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان