سردی میں اضافہ سے ایبٹ آباد شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی

منگل 11 دسمبر 2018 13:44

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) سردی کی آمد میں اضافہ کے ساتھ ہی ایبٹ آباد شہر اور گردونواح کے علاقوں میں سوئی گیس پریشر میں کمی سے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، پریشر میں کمی سے خاتون خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، محکمہ سوئی گیس نے بھی خاموشی اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد شہر سمیت گردونواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین شدید متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، کھانے و ناشتہ کے وقت گیس کے پریشر میں کمی آ جاتی ہے، گھنٹوں گیس کے پریشر میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہوٹل اور تندور مالکان بھی سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، عوامی حلقوں نے سپیکر خیبر پختونخوا مشتاق غنی سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس کے اس مسئلہ کا نوٹس لیں اور سوئی گیس کے پریشر میں کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے، سوئی گیس کے پریشر میں کمی کو فوری طور پر ختم کروایا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان