چارسدہ میں بارش سے سردی میں اضافہ،کھانے پینے کی دکانوں پر رش

منگل 11 دسمبر 2018 14:11

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) چارسدہ میں بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا ،عوام نے گرم کپٹر ے ‘چادر‘ واسکٹ ودیگر گرم ملبوسات نکال کر پہن لئے۔ بارش سے گردوغبارختم ہوگیاجس سے جاری موسمی متعدی بیماریوں کاتدارک ہو گیا۔

(جاری ہے)

عوام نے موسم سرما کے رجڑ اتمانزئی کے مشہور کھدرکے کپڑوں‘ چادروں سمیت دیگر ملبوسات کے خرید اری کیلئے مارکیٹوں اور لنڈ ا بازاروں کا رخ کرلیا چھتری فروخت کرنے والوں نے موسم کو دیکھتے ہوئے مہنگے داموں چھتریاں فروخت کی جبکہ روایاتی موٹے چاول ‘گرما گرم چپلی کباب ،گاجر کے حلوہ ،مچھلی فروشوں اورپختہ چائے فروشان پر غیر معمولی رش رہا ،تحصیل بازار کے بعض مصافاتی علاقوں میں نکاسی آب اور کیچڑ کی وجہ سے شدید مشکلات کاسامنا رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی