حویلی کہوٹہ میں 48گھنٹوں سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

منگل 11 دسمبر 2018 16:57

حویلی کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) آزاد کشمیر اور پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح حویلی فاروڈ کہوٹہ میں بھی گزشتہ 48گھنٹوں سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

لس ڈنہ میں تقریبا ایک فٹ برف گرنے کی وجہ سے حویلی فاروڈ کہوٹہ کا زمینی رابطہ ضلع باغ اور درالخلافہ مظفرآباد سے چوبیس گھنٹہ سے مقطع رہنے بعد منگل کومحکمہ شاہرات ضلع حویلی اور ضلع باغ کی کوششوں سے روڈسے بھاری مشینو ں کی مدد سے برف ہٹانے کے بعد ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا جبکہ ضلع حویلی میں سردی امیں شدید اضافہ ہو گیا اور سرکاری دفاتر میں حاضری بہت کم رہی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..