موٹروے پولیس کی ایم تھری فیصل آباد پنڈی بھٹیاں پر دھند کے دوران انڈیکیٹرز اور فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت

بدھ 12 دسمبر 2018 15:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) موٹروے پولیس نے ایم تھری فیصل آباد پنڈی بھٹیاں پر دھند کے دوران انڈیکیٹرز اور فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اورموسم سرما کی شدت بڑھنے ،سردی کے باعث دھند میںاضافہ کی وجہ سے حادثات سے بچائو کی غرض سے فوگ لائٹس کے بغیر گاڑیوں کو موٹر وے پر داخل ہونے سے روک دیاہے اور کہاہے کہ فوگ لائٹس کے بغیر گاڑیاں موٹر وے پر داخل نہ ہوں ورنہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان کے چالان بھی کردیئے جائیں گے۔

موٹر وے ایم تھری پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ چونکہ علی الصبح کے اوقات میں مذکورہ موٹر وے پر کچھ وقت کیلئے دھند کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور حد نظر بھی کم ہو رہی ہے لہٰذا فیصل آباد کے کسی بھی انٹر چینج سے فوگ لائٹ کے بغیر کوئی گاڑی موٹر وے پر نہ جائے تاکہ ان کے ڈرائیورز کو کسی پریشانی کاسامنا نہ کرناپڑے۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتا یا کہ موٹر وے پر سست رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوںنے بتا یا کہ موٹر وے ایم تھری پر 80کلو میٹر سے کم رفتار پر چلنے والی لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز کے بھی چالانات کر دیئے جائیں گے۔ انہوںنے بتا یا کہ جس طرح موٹر وے پر 120کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد سپیڈ خطرناک ہے اسی طرح 80کلو میٹر سے کم رفتار میں سفر کرنے والی گاڑیاں بھی خطرے سے خالی نہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات