- Home
- Weather
- Weather News
- سردی کی آمد میں اضافہ کے ساتھ ہی ایبٹ آباد شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کا بحران شدت اختیار ..
سردی کی آمد میں اضافہ کے ساتھ ہی ایبٹ آباد شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد شہر سمیت گردونواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین شدید متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، کھانے و ناشتہ کے وقت گیس کے پریشر میں کمی آ جاتی ہے، گھنٹوں گیس کے پریشر میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہوٹل اور تندور مالکان بھی سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے شدید متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، ہوٹلوں کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ عوامی حلقوں نے سپیکر خیبر پختونخوا مشتاق غنی سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس کے اس مسئلہ کا نوٹس لیں اور سوئی گیس کے پریشر میں کمی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے، سوئی گیس کے پریشر میں کمی کو فوری طور پر ختم کروایا جائے۔Browse Latest Weather News in Urdu
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی
محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..