جاپان، شدید بارشوں کی پیش گوئی کے لئے آبی بخارات کا مشاہدہ

منگل 18 دسمبر 2018 13:51

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) جاپان میں شدید بارشوں کا پیشگی پتہ لگانے کی کوششیں تجرباتی بنیادوں پر سمندر میں شروع کی گئی ہیں۔مغربی جاپان کے کچھ علاقے گزشتہ دو سال سے ہلاکت خیز بارشوں سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ آبی بخارات کی بھاری مقدار طوفانوں کے دوران سمندر سے ہوا میں شامل ہوئی، تاہم وہ اصل اعداد و شمار جاننے سے قاصر رہے۔

(جاری ہے)

موسم سے متعلق تحقیقی ادارے کے محققین نے مغربی جاپان کے فٴْوکٴْواوکا شہر میں ایک بندرگاہ پر ایک مال بردار بحری جہاز پر ہوا جس پر آبی بخارات کی مقدار کا پتہ لگانے والے کچھ آلات نصب کئے گئے ہیںجو کارآمد ہوسکتے ہیں، کیونکہ آب و ہوا میں آبی بخارات کی بھاری مقدار ہونے کی وجہ سے جی پی ایس سیٹلائٹس کے سگنل زمین پر قدرے دیر سے پہنچتے ہیں۔ محققین آئندہ دو سال کے دوران بحیرہ مشرقی چین میں آنے جانے والے 6 تجارتی بحری جہازوں سے ڈیٹا جمع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ اس ڈیٹا کو بارشوں کی پیش گوئی کے لئے استعمال کریں گے۔ گروپ کے سربراہ یوشی نوری شوجی نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا، کہ ان اعداد و شمار سے شدید بارشوں سے متعلق پیش گوئی کے نظام کو تقویت ملے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر