محکمہ ماحولیات نے صنعتی اداروں کی آلودگی کنٹر ول کرنے کیلئے اقدامات کاآغاز کردیا، صنعتکاروں کو بھی فضائی ، ماحولیاتی ،آبی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے تعاون کی ہدایت

جمعہ 11 جنوری 2019 16:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) :محکمہ ماحولیات فیصل آباد نے صنعتی اداروں کی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کاآغاز کردیاہے اور صنعتکاروں کو بھی فضائی ، ماحولیاتی ،آبی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے تعاون کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ ماحولیات کے ذرائع نے بتایاکہ اس ضمن میں محکمہ کے افسران اورمختلف صنعتی تنظیموں کے عہدیداران وممبران کی ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں انہیں بتایاگیاہے کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کے کنٹرول کی اشد ضرورت ہے کیونکہ دنیا بھر میں اس کو فوکس کیا جا رہا ہے جبکہ محکمہ ماحولیات انڈسٹری کو بند کرنے کی بجائے آلودگی کنٹرول کرنے میں ان کی مدد کرنا چاہتا ہے اس لئے جس حد تک ممکن ہو سکا پروسیسنگ انڈسٹری کو معاونت فراہم کر کے ملکی معیشت میں ترقی کیلئے راہ ہموار کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے کنٹرول کے پس پر دہ عوام کی صحت سے ٹیکسٹائل اداروں میں لیکوڈ، سالڈ ویسٹ اور ائیر سے متعلقہ وہ ذرائع جن سے ماحولیات میں آلودگی پھیلتی ہے اس کا اثر براہ راست عوام تک پہنچتا ہے اور ان کے احتجاج کی روشنی میں مجبوراً محکمہ کو کاروائی کرنا پڑتی ہے مگر اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ صنعتی شعبہ کے لوگ خود بھی ان سے متاثر ہوتے ہیںلہٰذا ضروری ہے کہ حفاظتی اقدامات پر بھر پور انداز سے عمل کیا جائے تاکہ انڈسٹری بھی چلتی رہے اور عوام کی صحت کو مسائل بھی لاحق نہ ہوں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات