- Home
- Weather
- Weather News
- ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر ، بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور جزوی ابر آلود ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر ، بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
منگل 15 جنوری 2019 19:31
(جاری ہے)
استور میں بیماریوں میں اضافے کی وجہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کا رش لگا رہتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ۔اسکردو میں منفی 13، بگروٹ میں منفی 11، گوپس اور مالم جبہ میں منفی 9، کوئٹہ میں منفی 8، قلات اور دیر میں منفی 6، جبکہ مری میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے ایک ڈگری کم ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں 14، لاہور میں 5، پشاور میں 2، مظفر آباد میں منفی ایک، فیصل آباد میں 3، ملتان میں 4 جبکہ حیدر آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں بعض مقامات پر دھند چھانے کا بھی امکان ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی
کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی
جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی
رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی
ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..
چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف ..
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز سے قبل ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
سمندری ہوائیں آج سے بحال ہوجائیں گی،شہرقائد میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی