فلاحی عوام کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے کو شاں ہیں،محمد ایوب

بدھ 16 جنوری 2019 14:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء)تحصیل ناظم مردان محمد ایوب خان اور نائب ناظم مشتاق سیماب نے کہاہے کہ معاشرے میں نادار اور غریبوں کی مدد کر کے ہی ہمیں دلی سکون مل سکتا ہے، عوام کوصحت کی سہولیات فراہم کرنے میں نجی صحت کے اداروں کی کارکردگی بھی اہم ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت مشال ہسپتال مردان کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر تحصیل کونسل کے اراکین الیاس طورو،ظاہر خان،عبد المالک،شاکر اللہ،اجمل خان،الخدمت فاونڈیشن کے صدر فرمان علی ایڈووکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہاکہ مردان میں بچوں کی پیدائش کے دوران اموات رونما ہونا ایک لمحہ فکریہ ہے اور اس کے سدباب میں الخدمت ہسپتال اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..