دیر بالا‘ واڑی بازار سے تجاوزات ختم کر دی گئیں

بدھ 16 جنوری 2019 14:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا مسرت زمان کی ہدایات کے روشنی میںواڑی بازار سے تجاوزات ہٹادی گئیں، تجاوزات سے عوام کو پیدل چلنے میں بھی شدید مشکلات اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر تھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسسٹنٹ کمشنر واڑی اسرار احمد کے نگرانی انٹی انکروچمنٹ آپریشن شروع کیاگیا جس میں دیر لیویز فورس،پولیس اور ٹی،ایم،اے کے اہلکاروں نے حصہ لیا‘ آپریشن کے دوران واڑی بازار میں مشترکہ کاررروائی میں تجاوزات کے خاتمہ کیاگیا ‘آپریشن کے بعد ٹریفک کی روانی میں مزید بہتری آئی ہے ‘کارروائی کے دوران سڑک کے دونوں اطراف ناجائز پارکنگ اسٹینڈز،تجاوزات،رانگ پارکنگ اور فٹ پاتھ پر سامان رکھنے والے متعدد دکانداروں کی تجاوزات ہٹادی گئیں اور ان کو آئندہ کیلئے محتاط رہنے کی سختی سے ہدایات کی ہے‘ عوام نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی