گلگت بلتستان، کشمیرمیں دوروز کے بعد پھر برفباری

شدیدسردی کی وجہ سے واٹر سپلائی کا نظام بری طرح متاثر

بدھ 16 جنوری 2019 16:29

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) گلگت بلتستان اورکشمیرکے مختلف علاقوں میں 2 روز کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سے برف باری شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ ،نگراوراسکردو میں دوروزکے بعد رات سے برف باری ہورہی ہے، ضلع استورمیں بھی میں نیابرف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، شدیدسردی کی وجہ سے واٹر سپلائی کا نظام بری طرح متاثرہوا اور اورمکینوں کوپانی کے حصول میں شدید مسائل کاسامنا کر نا پڑا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں شدید برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کی توقع ہے۔مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کابھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..