تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مسافر کا قیمتی سامان لے کر فرار ہو نے والے ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے سامان برآمد کرلیا

جمعرات 17 جنوری 2019 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مسافر کا قیمتی سامان لے کر فرار ہو نے والے نجی ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے سامان برآمد کرلیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق سید فدا حسین حیدرجو کہ کر اچی کا رہا ئشی ہے نے مور خہ30-12-2018 کو بہا رہ کہو سے ٹیکسی سروس سے کا ر نمبر LEE-2358سوزوکی مہر ان بک کر وائی اور فیض آباد سکا ئی وے کے سامنے پہنچ کر ایک ہزار روپے کا نو ٹ ڈرائیور کو دیا جس نے کہا کہ میر ے پا س کھلے پیسے نہ ہیں آ پ چینج کر واکے لے آئیں میں انتظا ر کر تا ہو ں جب وہ چینج لے کر واپس پہنچا تو ڈرائیور گا ڑ ی سمیت جس میں اس کا قیمتی سامان ، لیپ ٹا پ ، بیگ ، کیش اور کپڑ ے تھے غا ئب تھا، سید فدا حسین حیدر کی درخو است پر تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ا? پر یشنز اسلام ا? باد وقارالدین سید نے ملزم کی گرفتاری کا ٹا سک ایس پی انڈسٹر یل ایر یاسمیر ا اعظم کو دیا جنہو ں نے ایس ایچ او تھا نہ آئی نا ئن مصطفی کیا نی ، سب انسپکٹر غلا م مصطفی و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، جنہو ں نے ملزم کا ر ڈائیوروسیم اصغر ولد علی اصغر سکنہ ملکوال محلہ اسلامی منڈی بہا ئو الدین کو کو ٹر یس کرکے گرفتار کر لیا اور مدعی مقدمہ کا سامان لیپ ٹا پ و دیگر اشیا ء بر آمد کر لی گئیں ، پولیس نے گا ڑ ی کو بھی قبضہ پولیس میں لے کر تفتیش شروع کر دی ، ایس ایس پی اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی