- Home
- Weather
- Weather News
- ْکسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہیں مل رہا ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
ْکسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہیں مل رہا ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 17 جنوری 2019 01:50
(جاری ہے)
منگل کوایک بیان میں بلاو ل بھٹو زرداری نے کہا کہ کاشتکاروں کا استحصال بند کیا جائے ، پاسکو کے ذریعے کسانوں سے آلو مناسب قیمت پر خرید کر اسٹور کرے تاکہ کسانوں کو بھی محنت کی مناسب اجرت ملے اور بازار میں قیمتیں بھی عوام کی پہنچ میں رہیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کسان کی خوشحالی ملک کی خوشحالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ ملک خوراک میں خودکفیل ہو۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسانوں کے ساتھ ہے اور چاہتی ہے کہ کسانوں کو ان کی محنت کا پھل ملے تاکہ وہ خوشحال زندگی گزار سکیں اور زیادہ محنت کرکے زرعی پیداوار بڑھائیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات