پارلیمنٹ میں آصف علیزرداری اور بلاول بھٹو کا عملی کردار اور کارکردگی حقیقی سیاستدان ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے ، نیر حسین بخاری

جمعرات 17 جنوری 2019 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا عملی کردار اور کارکردگی حقیقی سیاستدان ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے قائدانہ کردار سے باوقار پارلیمنٹ اور آیین کء بالادستی یقینی بنے گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی زبردستی نظریات مسلط کرنے کی ہمیشہ سے مخالف رہی ہے سیاسی مخالفت کو دشمنی میں تبدیل کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے نیر بخاری نے مزید کہا کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام لازم ہے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں بند کی جائیں ورنہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی نہیں چل پائیں گی۔

(جاری ہے)

نیر بخاری نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ پانچ ماہ سے زیر التوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..