سوئٹزرلینڈمیں برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کرلیاگیا

معمول سے زیادہ برف باری کے باعث زیادہ طوفانوں کا خدشہ تھا،اس لیے دھماکے لیے،حکام

جمعرات 17 جنوری 2019 13:01

سوئٹزرلینڈمیں برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کرلیاگیا
برن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) سوئٹزرلینڈ میں اس سال معمول سے زیادہ برف باری کے باعث زیادہ برفانی طوفانوں کا خدشہ تھا، جس کے پیش نظر طے شدہ مقامات پر برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کیے گئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بار سوئٹزر لینڈ میں زیادہ برف باری نے ہر طرف سفیدی بکھیر دی ،حکام کا خیال ہے کہ اس بار زیادہ برف باری سے زیادہ برفانی طوفانوں کا خدشہ ہے جس میں لوگوں کی قیمتی جانوں کے زیاں اور املاک کے تباہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

اس خدشے کے پیش نظر مخصوص برفانی ٹکروں پر ہیلی کاپٹر سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا اور کچھ دیر بعد تودوں میں حرکت شروع ہوئی اور وہ طوفان بن گیا۔سوئس شہر ڈیووس کی انتظامیہ نے شہریوں سے کہا کہ وہ برفانی طوفان کے وقت گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں بند کرکے تہہ خانوں میں قیام کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان