پشاورہائیکورٹ نے پھانسی کی سزاپانیوالے ملزم کی سزاکالعدم قراردیدی

جمعرات 17 جنوری 2019 23:43

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پشاور ہا ئی کو ر ٹ نے قتل کے الز ام میں پھا نسی کی سزا پا نے والے مجر م کو ما تحت عدا لت سے ملنے والی سزا کا لعد م قرا ر دیدی یہ احکا ما ت گز شتہ روز عدا لت عا لیہ کے جسٹس اکرا م اللہ اور جسٹس اشتیا ق ابرا ہیم خا ن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملز م بخت منیر ولد بہر ام خا ن سکنہ جا ڑو بہ نو شہر ہ کی جانب سے دا ئر اپیل پر سما عت کے دوران جا ری کئے عدا لت نے دا ئر مقد مے کی سما عت شرو ع کی تو اس دوران ملز م کے وکیل شا ن اصغر ایڈوو کیٹ نے عدا لت کو بتا یا کہ مجر م بخت منیر پر الز ام تھا کہ انہو ں نے تھا نہ پبی کی حدو د میں 16دسمبر 2013کو رقم تنا زعہ پر فیض اللہ ولد غفو ر خا ن سکنہ وزیر گڑ ھی کو قتل کیا جو کہ ملز م کا سا لی کا بیٹا تھا ملز م کے وکیل نے عدا لت کو بتا یا کہ مقتو ل کی والدہ یا سمین بی بی بیا ن دیا تھا کہ مقتو ل فیض اللہ کو دو قد م کے فا صلے پر کلا شنکو ف سے فا ئر کیا جبکہ دو سر ے ایک گو اہ نے بیا ن دیا کہ مقتو ل گلی میں گھر سے نکلا تو فا ئر نگ کی گئی انہو ں نے مز ید دلا ئل دیتے ہو ئے کہا کہ وقوعہ کی چشم دید گوا ہ نے یہ بیا ن دیا تھا کہ ملز م با مسلح انکے بیٹے کو قتل کر نے آئے تھے تا ہم یہ بیا ن بھی غلط تھا کیو نکہ مد عیہ خو د اپنے بیٹو ں کے ہمرا ہ ملز م بخت منیر کے گھر آئے تھے ما تحت عدا لت نے گو اہو ں کے بیا نا ت میں تضا د کے با وجو د بھی پھا نسی کی سزا سنا ئی عدا لت نے وکلا کے دلا ئل سننے کے بعد اپیل منظو ر کر تے ہو ئے ملز م کو ما تحت عدا لت سے ملنے والی سزا کا لعد م قرا ر دیدی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..