پشاور،خزانہ شوگر مل کے سامنے ہزاروں کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 17 جنوری 2019 23:43

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) خزانہ شوگر مل کے سامنے ہزاروں کاشتکاروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے حکومت اور شوگرملز مالکان کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی ۔ ڈی ایس پی حیدر خان اور دیگر انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرہ پرُ امن طورپر منتشر ہوئے لیکن آج بروز جمعہ کو دوبارہ احتجاجی دھرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔

(جاری ہے)

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی وسابق صوبائی وزیر حافظ حشمت خان نے کہاکہ کاشتکاروں کے مطالبات حل ہونے تک احتجاج جاری رہے گا اورصوبائی حکومت نے عوام پر اور خاص طورپر غریب کاشتکاروں پر زندگی تنگ کردی گئی ہیں حکومت خوش کے ناخن لیں ورنہ یہ احتجاج پورے ملک میں پھیل جائے گا۔اس موقع پر مظاہرین سے عبدالرحمن خان ، ارباب جمیل خان ، کسان بورڈ ضلع پشاور کے صدر احمد علی خان ، مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر فضل اللہ دائودزئی ، گوہر خان ، راشید محمود خان اور دیگر ذمہ داران بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..