سرائے نعمت خان میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت، عوام پانی کی بوند کو ترسنے لگے

جمعرات 17 جنوری 2019 23:59

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) سرائے نعمت خان میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کے باعث عوام پانی کی بوند کو ترسنے لگے، مسلسل چار پانچ روز سے پانی کی مسلسل بندش سے اہلیان سرائے نعمت خان سخت مشکلات میں مبتلا ہیں، گائوں کربلا کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ چار پانچ روز قبل کام کے دوران شاول مشین کی زد میں آ کر سرائے نعمت خان آبنوشی سکیم کی مین ڈلیوری لائن جو بری طرح متاثر ہو ہو کر ریزہ ریزہ ہو گئی تھی، ٹوٹنے سے گائوں بھر کو پانی کی سپلائی معطل ہو گئی تھی اور آج ایک ہفتہ گذرنے کے باوجود لائن کی مرمتی نہ ہونے سے گائوں کے لوگ صاف پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔

سخت سردی کے موسم میں اہلیان علاقہ دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔ محکمہ پبلک ہیلتھ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، عوامی مشکلات کے ازالہ کیلئے خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی جس پر گائوں کے لوگوں میں محکمہ کے خلاف سخت غم و غصہ اور تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی