حضرو،پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی، ملزم گرفتار

جمعہ 18 جنوری 2019 20:44

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) تھانہ رنگو میں حال ہی میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او حیات خان نیازی کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری،پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی 1کلو سے زیادہ ہیروئن پکڑ لی ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو میں حال ہی میں تعینات ہونیوالے ایس ایچ او محمد حیات نیازی نے تھانہ رنگو کی حدود میں منشیات اور جوئے کے خلاف سخت کاروائیاں شروع کی ہوئی ہیں 2روز قبل تھانہ رنگو پولیس نے 5کلو سے زیادہ ہیروئن پکڑی تھی گذشتہ روز مخبر خاص نے ایس ایچ او تھانہ رنگو محمد حیات نیازی کو اطلاع دی کہ ایک شخص شمس آباد لنک روڈ پر گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہے جس کے پاس کافی مقدار میں منشیات موجود ہے پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کا نام وپتہ حمزہ خان تحصیل چھوٹا لاہور ضلع صوابی معلوم ہوا صرف 2عدد پیکٹ ہیروئن کے برآمد ہوئے وزن کرنے پر 1کلو 2سو گرام ہیروئن برآمد ہونے پر پولیس نے 9cکا مقدمہ درج کر لیا عوامی حلقوں نے منشیات اور جوئے کے خلاف مہم شروع کرنے پر ایس ایچ او تھانہ رنگو محمد حیات نیازی کو خراج تحسین پیش کی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..