راولپنڈی،صوبہ بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو یومیہ 2گھنٹے تھانوں میں موجود رہنے کے احکامات جاری

جمعہ 18 جنوری 2019 21:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو یومیہ 2گھنٹے تھانوں میں موجود رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس ضمن میں پنجاب پولیس کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کو ہدائیت کی گئی ہے کہ پنجاب کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کے دفاتر میں کلوز سرکٹ کیمرے نصب کر کے انہیں یکم فروری سے فعال کیا جائے تاکہ تھانوں میں ایس ایچ اوز کی موجودگی کو مانیٹر کیا جا سکے آئی جی پنجاب کے احکامات سے صوبہ بھر کے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی ذوافقار حمید کی جانب سے تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تمام ایس ایچ اوز تھانوں میں یومیہ 2گھنٹے حاضری یقینی بنائیں اس مقصد کے لئے آئی جی پنجاب نے موسم سرما میں سہ پہر 3سے شام5بجے اور موسم گرما میں سہ پہر4سی6بجے تک کے اوقات کار کی منظوری دی ہے اسی طرح تھانوں میں ایس ایچ اوز کی حاضری یقینی بنانے اور ان کی آن لائن مانیٹرنگ کے لئے تمام ایس ایچ اوز کے کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے فوری نصب کرنے کی ہدائیت کی گئی ہے جس کے لئے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر نصب کیمروں کی اضافی پورٹس کو فوری طور پر فعال کیا جائے اور آئندہ ماہ یکم فروری سے پنجاب کے تھانوں کے تمام ایس ایچ اوز کے کمروں میں کیمرے پوری طرح فعال کئے جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..