تمام قبائلی اضلاع میں تحصیل کی سطح پر سپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں ، گل داد خان

جمعہ 18 جنوری 2019 21:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) قبائلی علاقے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام قبائلی اضلاع میں تحصیل کی سطح پر سپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں اور قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو ووکیشنل اداروں میں تربیت دی جائے۔

جمعہ کو ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران قبائلی عوام امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں انفراسٹرکچر سمیت تمام نظام درہم برہم ہوا ہے، قبائلی علاقوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں تمام بنیادی سہولیات کا فقدامن ہے۔

(جاری ہے)

عوام کے لئے صاف پانی میسر نہیں، ہسپتالوں میں طبی آلات اور ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہے، گیس تو کبھی فراہم ہی نہیں کی گئی۔ ووکیشنل ادارے بھی موجود نہیں جبکہ نوجوانوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کے میدان بھی نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان تمام مسائل کیحل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ تمام قبائلی اضلاع میں تحصیل کی سطح پر سپورٹس کمپلیکس اور ووکیشنل ادارے قائم کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات