خانپور میں آگ سے جھلسنے والانوجوان جابحق ہوگیا ۔

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:22

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) خانپور میں آگ سے جھلسنے والانوجوان جابحق ہوگیا ۔ زرائع کے مطابق خانپورکے نواحی علاقہ ممرال کارہائشی نوجوان ظہیر ولد گوہرزمان جوکہ سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے آگ جلارہا تھا پٹرول کی بوتل سے جلتی لکڑیوں پر پر پٹرول ڈالنے لگا جس پر پٹرول کی بوتل نے آگ پکڑ لی اور پھٹ گئی جس کے وجہ سے ظہیر جھلس گیا جس کوشدید زخمی حالت میں خانپور ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعدانتہائی نازک حالت میں ٹیکسلا ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا ظہیر کی نماز جنازہ آبائی علاقہ ممرال میں ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..