حیدرآباد میں یو نیو رسٹی کا منصوبہ ایم کیو ایم کا نہیں بلکہ تحر یک انصاف کا ہے،ڈاکٹر مستنصر باللہ

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:22

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے ضلعی صدر ڈاکٹر مستنصر باللہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں یو نیو رسٹی کا منصوبہ ایم کیو ایم کا نہیں بلکہ تحر یک انصاف کا ہے اور جلد ہی وزیر اعظم عمر ان خا ن حیدرآباد میں یو نیو رسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور اب عوام ایم کیو ایم کے بھکاوے میں نہیں آئیں گے ،انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے حیدرآباد میں گذ شتہ روز ہو نے والے جلسے میں رہنما ئو ں کا یہ کہنا کہ ہما رے کا م نہیں ہو رہے ہیں اور اگر ایسا ہی رہا تو ہم حکومت سے علیحدگی بھی اختیار کر سکتے ہیں جبکہ سندھ میں پیپلز پا رٹی کی حکومت ہے اور گذ شتہ الیکشن میں ایم کیو ایم پیپلز پا رٹی کی اتحا دی بھی رہی ہے لیکن انہو ںنے اپنے خا ص رہنما ئو ں کے فائد ے کے علا وہ اردو بو لنے والو ں کیلئے کچھ نہیں کیا صرف انکے حقو ق کیلئے شور مچاتے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم نے کر اچی میں اردو بو لنے والو ں کو انتقامی کا روائی کا نشانہ بنا یا ہو ا ہے اور بغیر کسی نو ٹس کے ان کے گھر وں اور دکا نو ں کو صرف اس لئے مسمار کیا جا رہا ہے کہ انہو ںنے عمر ان خا ن کو ووٹ دیا ہے، ایم کیو ایم کے بلد یا تی اقتدار میں ہونے کے با وجود اردو بو لنے والے علا قوں کے مسائل آج تک حل نہیں ہو سکیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آئند ہ بلد یا تی الیکشن میں اگر اردو بو لنے والو ں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تو ہم سندھ کے دیگر شہر وں کے علا وہ کر اچی اور حیدرآباد میں کا م کر کے دکھا ئیں گے ۔اس موقع پر ضلعی جنر ل سیکریٹری فیصل مغل ،نو اب خان اور مر زا علیم بیگ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..