سی سی پی او لاہور بی اے ناصر سے منتخب نمائندوں اور سینئر سیاسی رہنمائوںکی ملاقات

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:57

لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر سے منتخب نمائندوں اور سینئر سیاسی رہنمائوں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورڈاکٹر انعام وحید ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر ، ایس ایس پی ایڈمن منتظر مہدی اور دیگر پولیس افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ملاقات میں محکمہ پولیس کی جانب سے صوبائی دارلحکومت میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

سی سی پی او نے سیاسی رہنمائوں کو امن و امان کا قیام یقینی بنانے کے لئے محکمہ پولیس کی کوششوں اور لائحہ عمل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ملاقات میںپولیس افسران اور منتخب نمائندوں نے امن و امان کی مجموعی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا ۔منتخب نمائندوں نے لاہور پولیس کی جانب سے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے لاہور پولیس کے اقدامات کو سراہا۔اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوامی نمائندوں اور پولیس افسران کی ملاقاتوں اور باہمی مشاورت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی