منی بجٹ میں اپنے گھر بنانے کے خواہاں کم آمدنی والے لوگوں کو ریلیف دیا گیا ہے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی کی نجی نیوز چینلز سے بات چیت

جمعرات 24 جنوری 2019 01:40

منی بجٹ میں اپنے گھر بنانے کے خواہاں کم آمدنی والے لوگوں کو ریلیف دیا گیا ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے منی بجٹ کو سراہتے ہو ئے کہا ہے کہ اس میں کم آمدنی والے گروپ کے لوگوں کو چھوٹے گھروں کی فراہمی کے سلسلے میں ریلیف دیا گیا ہے ۔ بدھ کو نجی نیوز چینلز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک بھر میں صنعت سازی اور برآمدات میں اضافہ کی راہ متعین کردی ہے اس کے علاوہ ملک بھر میں چھوٹے کاروباری اداروں کے قیام کی راہ بھی ہموار کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی چھت نہ رکھنے والے لوگوں نرم شرائط پرقرض کی سہولت دی جائے گی جس سے ان افراد کو اپنے گھر تعمیر کرنے کا موقع ملے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزشتہ حکومتوں کی کمزوری پالیسیوں پر نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ حکومتوں نے معیشت کو نقصان پہنچانے کے علاوہ تاریک دور میں پہنچادیا تھا ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نیکچھ اشیاء پر ٹیکس کے حوالہ سے ایک سوال پر کہا کہ پرتعیش اشیاء اور غیر ملکی مصنوعات کی قیمتوں میں کچھ اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ حکومت مقامی صنعت کو فروغ دینا چاہتی ہے اور ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی