برازیل میں طوفانی ہوائیں اور بارش سے دو افراد ہلاک،متعددزخمی

ہلاکتیں تیز ہوا سے درخت گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہوئیں،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

جمعرات 7 فروری 2019 14:13

برازیل میں طوفانی ہوائیں اور بارش سے دو افراد ہلاک،متعددزخمی
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2019ء) برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں طوفانی ہواوں اور شدید بارشوں کے باعث دو افراد ہلاک ہوگئے۔ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی ہلاکتیں تیز ہوا سے درخت گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہوئیں۔طوفانی موسم کے باعث برازیل کے ایمرجنسی حکام نے شہریوں کو اپنے گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ، جس کے باعث درخت گرنے کے واقعے اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی ہلاکتیں تیز ہوا سے درخت گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہوئیں۔طوفانی موسم کے باعث برازیل کے ایمرجنسی حکام نے شہریوں کو اپنے گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔برازیل کے محکمہ موسمیات نے ریو ڈی جنیرو میں اس ہفتے کے ا?خر تک بارشیں جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..