بی ایل(سال اول و دوم)ریپیٹرکے امتحانی فارم20فروری تک حاصل کیے جاسکتے ہیں ،ناظم امتحانات جامعہ اردو

جمعرات 7 فروری 2019 17:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2019ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی ایل(سال اول و دوم)، ایل ایل بی (سالِ آخر) اور ایل ایل ایم (سالِ اول و دوم)ریپیٹرکے امتحانی فارم20فروری2019تک عسکری بینک گلشن اقبال کیمپس اورعبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیربرانچ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بی ایل(اول و دوم)،ایل ایل بی سال ِ آخر کی امتحانی فیس12سو روپے جبکہ ایل ایل ایم (سال اول و دوم) کی امتحانی فیس14سو روپے مقرر کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور