ْآزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث سردی بڑھ گئی

شدید برف باری کے باعث کئی زمینی رابطہ منقطع ،برفانی تودے تلے دبی گاڑی سے مسافروں کو نکال لیا گیا

جمعہ 8 فروری 2019 16:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2019ء) آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث سردی بڑھ گئی ، شدید بارف کے باعث گانچھے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے، ایبٹ آباد میں برفانی تودے تلے دبی گاڑی سے مسافروں کو نکال لیا گیامحکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران استور میں 8انچ، اسکردو اور مری میں 5، مالم جبہ میں 3 ، کالام میں ڈھائی، دیر اور بگروٹ میں 2اور راولا کوٹ میں ڈیڑھ انچ برف پڑی۔

سب سے سرد مقام بگروٹ رہا، جہاں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات اور کالام میں منفی 6، گوپس، مالم جبہ، پارہ چنار اور اسکردو میں کم سے کم منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت13، لاہور میں 8، پشاور میں 4، کوئٹہ میں منفی 2، مظفر آباد میں 3، فیصل آباد میں 9، ملتان میں 7 اور حیدر آباد میں 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان