بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کے مفادات پر کسی بھی صورت سودا بازی نہیں کرینگے،سینیٹر منظور احمد کاکڑ

صوبے کی ترقی وخوشحالی کیلئے موجودہ حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھا رہے ہیں سعودی عرب اور چین کیساتھ معاہدوں پر بلوچستان کو ان کا حق ضرور ملے گا، سی پیک سمیت دیگر منصوبوں سے بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہے،اتحادیوں کیساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات لڑیں گے سعودی ولی عہد کا دورہ خوش آئند ، سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے، میڈیا سے بات چیت

پیر 18 فروری 2019 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسینیٹر منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کے مفادات پر کسی بھی صورت سودا بازی نہیں کرینگے اور صوبے کی ترقی وخوشحالی کیلئے موجودہ حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھا رہے ہیں سعودی عرب اور چین کیساتھ ہونیوالے معاہدوں پر بلوچستان کو ان کا حق ضرور ملے گا سی پیک سمیت دیگر منصوبوں سے بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہے اور اتحادیوں کیساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات لڑیں گے سعودی ولی عہد کا دورہ خوش آئند ہے اور ولی عہد کا پاکستان آنے سے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام نے جس مقصد کے لئے ہمیں ووٹ دیا وہ اس لئے کہ ہم صوبے کی پسماندگی کو ختم کرنے کے لئے بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کریں ماضی کے قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے صوبے کو تباہی وبربادی کے سوا کچھ نہیں دیا جس کی وجہ سے آج کوئٹہ صوبے کا دارالحکومت ہوتے ہوئے بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے عوام کو دھوکہ دے کر اقتدار میں آنے کے بعد صوبے کی ترقی وخوشحالی اور عوام کور وزگار کے مواقع دینے کے لئے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے جس کے بدولت آج ہمیں مشکلات کا سامنا ہے لیکن موجودہ حکومت اور اتحادی مل کر صوبے کی ترقی وخوشحالی کے لئے اپنا کردارا دا کرینگے کیونکہ ہم سیاسی وجمہوری لوگ ہے اور ہمیشہ ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردا رادا کیا ہے سعودی عرب اور چین کیساتھ ہونیوالے معاہدوں پر بلوچستان کو ان کا حق ضرور ملے گا سی پیک سمیت دیگر منصوبوں سے بلوچستان ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا انہوں نے کہا ہے کہ آنیوالے بلدیاتی انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی تیاریاں کر رہی ہے اور مخلوط حکومت میں شامل اتحادیوں کو ساتھ ملا کر انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..