نیشنل پارٹی کی حکومت کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر ایس ایس ٹی کی بھرتیوں کی مذمت

پیر 18 فروری 2019 23:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2019ء) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے حکومت کی طرف سے سیاسی بنیادوں پر ایس ایس ٹی کی بھرتیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اقرباپروری اور میرٹ کی خلاف ورزیوں کی حد کر دی ہے ۔اپنوں کو نوازنے کے کلچر نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔جو کہ مسلط کردہ حکومت سے یہی توقع تھی۔

بیان میں کہا گیا کہ ایس ایس ٹی گریڈ 17 کی آسامی ہوتی ہے اور گریڈ 16 اور 17 کی آسامیوں کی بھرتی کے لئے پبلک سروس کمیشن کا ادارہ ہے۔جو کہ لائق اور قابل نوجوانوں کے لئے امید کی کرنے ہے۔اور نیشنل پارٹی کے قاہد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بحیثیت وزیراعلی بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں شفافیت اور میرٹ کو برقرار رکھنے کے لئے چیرمین پبلک سروس کمیشن جسٹس ریٹائرڈ کیلاش کوہلی کو منتخب کیا اور چیرمین پبلک سروس کمیشن نے چارج سنبھالنے کے بعد ادارے کی ساکھ کو بحال کیا۔

(جاری ہے)

جس سے قابل اور محنتی نوجوانوں نے کامیابی حاصل کیں۔بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت ایس ایس ٹی کی سفارش اور میڑت کے برخلاف بھرتیاں کرکے محکمہ تعلیم کو تباہی کے دہانے پر لے جارہی ہیں۔جو کہ قابل اور محنتی نوجوانوں کے ساتھ محکمہ تعلیم کے ساتھ مکمل ناانصافی ہے جس کی نیشنل قطعا اجازت نہیں دیگی۔اور اس خطرناک اقرباپروری اور محکمہ تعلیم میں سیاسی دخل اندازی کے خلاف ہر فورم کو استعمال کریگی اور اہل نوجوانوں کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان