صوبہ بھر میں بلدیاتی ادارے حالیہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہیں‘بشارت راجہ

صوبائی وزیر قانون کا ملتان اور کہوٹہ میں چھتیں گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 21 فروری 2019 13:40

صوبہ بھر میں بلدیاتی ادارے حالیہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہیں‘بشارت راجہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت راجہ نے ملتان اور کہوٹہ میں چھتیں گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے محکمہ بلدیات اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں بلدیاتی ادارے حالیہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ رہیں،ٹریفک پولیس بڑے شہروں میں ٹریفک کی بحالی کے لئے خصوصی اقدامات کریں۔محمد بشارت راجہ نے کہا کہ افسران فیلڈ میں نکل کر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں،پانی کی نکاسی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..