اسلام آباد ، پتنگ فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

جمعرات 21 فروری 2019 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) تھانہ کھنہ پولیس نے پتنگ فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان سیبھاری مقدار میں کیمیکل ڈور اور 4700 پتنگ بر آمد کر کے قبضے میں لے لیے۔گرفتار ملزمان راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

ملزمان میں محمد سلیمان،عبد المعید اور عبد المتین شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس پی رورل عمر خان نے کہا ہے کہ کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ پتنگ بازی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر چکی ہے….

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..