پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا صوبائی حکومت کا قبائل عوام کے بارے میں تشویش کا اظہار

کسی بھی قبائل عوام کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے کے بارے میں بیان انتہائی مایوسی کن غیر ذمہ دارانہ ہے ْقومی و صوبائی حکومتیں قبائلی عوام کو وہ تمام سہولیات بنیادی حقوق فراہم کرنے کی پاپند ہے جو ملک کے دیگر علاقوں کے عوام کو حاصل ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام کی قربانیاں رائگاں نہیں جائے گی،صدر ہمایوں خان

ہفتہ 23 فروری 2019 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد ہمایوں خان نے صوبائی حکومت کا قبائل عوام کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قبائل عوام کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے کے بارے میں بیان انتہائی مایوسی کن غیر ذمہ دارانہ ہے قومی و صوبائی حکومتیں قبائلی عوام کو وہ تمام سہولیات بنیادی حقوق فراہم کرنے کی پاپند ہے جو ملک کے دیگر علاقوں کے عوام کو حاصل ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام کی قربانیاں رائگاں نہیں جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام پاکستان کی سرحدوں کی ہمیشہ سے حفاظت محافظ رہے ہیں ملک کو بچانے اور بنانے میں غیور پختونوں قبائلی عوام کا کردار کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے حکومت بغیر کسی یوٹرن تاخیر فاٹا کے علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر ترقی کا عمل شروع کیا جائے پیپلزپارٹی ملک کی پہلی جماعت ہے جنوں نے فاٹا سے ایف سی آر کی خاتمہ کا مطالبہ کیا حکومت کی طرف سے قبائلی عوام کے لئے نئے ایف سی آر کی کسی صورت حمایت نہیں کرسکتے پیپلزپارٹی کی قیادت نے فاٹا سے قالے قوانین کے خاتمہ کے لئے تاریخی جدوجہد کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے قالے قوانین کی ایف سی آر کی نئی بگڑی شکل ہے پیپلزپارٹی قبائلیوں کو کسی بھی صورت یرغمال نہیں ہونے دیگی حکومت قبائلی عوام کے ساتھ مذاق نا کریں قبائلی عوام کی طویل جدوجہد عظیم قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے عوام کی امیدوں امنگوں کے تحت سنجیدہ اقدامات کیئے جائے قبائلی عوام کی امنگوں کے برعکس انہیں ایک نئے ایف سی آر میں جکڑنے کا نقصان وفاق کو ہو گا قبائلی عوام پر مسلط انگریز کے صدیوں پرانا کالے قانون کو حکومت اپنے طرز پر نافذ عمل کرنے نہیں ہونے دے نگے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اور اور آخر کار قبائلیوں پر وہی ایف سی آر مختلف نام سے مسلط کر دیا گیا وارنٹ کے بغیر قبائلی عوام کی گرفتاری قبائلی عوام کی تذلیل کرنے کی مترادف ہے صوبے میں انضمام کے باوجود قبائلی شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کی سازش کی جا رہی ہے جو کسی طور قابل قبول نہیں ہو گی حکومت سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مرضی کے فیصلے تھوپ کر قبائل کو یرغمال نہیں بنا سکتی لاکھوں قبائلی عوام کا مستقبل داؤ پر لگایا جا رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..