اٹلی میں شدید برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا،شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات

جمعہ 8 مارچ 2019 13:02

اٹلی میں شدید برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا،شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات
روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) اٹلی میں شدید برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔دوسری جانب یوں ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں گذشتہ روز شدیدبرفباری ہوئی ،سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب یوں ہر سو پھیلی برف اور سفید روئی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگوں جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان