بلوچستان میں مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ، بارشوں سے ندی نالوں میں ایک بار پھر طغیانی کاخدشہ

نئے سسٹم کے تحت کوئٹہ میں تیز بارشوں کا امکان ہے ، کراچی اور گرد و نواح میں اتوار کو صرف بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 9 مارچ 2019 15:11

بلوچستان میں مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ، بارشوں سے ندی نالوں میں ایک بار پھر طغیانی کاخدشہ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2019ء) بلوچستان میں مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہونے والی بارشوں سے ندی نالوں میں ایک مرتبہ پھر طغیانی کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے تحت ہفتے کی رات سے بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، بارشوں اور برفباری کا سلسلہ اتوار کی رات تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوجسٹ کراچی عبدالرشید کا کہنا ہے کہ نئے سسٹم کے تحت کوئٹہ میں تیز بارشوں کا امکان ہے لیکن کراچی اور گرد و نواح میں اتوار کو صرف بوندا باندی ہوسکتی ہے۔بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے خصوصی ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں مکران، قلات، کوئٹہ، سبی، رخشان اور ڑوب ڈویڑن میں پی ڈی ایم اے کے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ، عوام کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ سیلابی گزر گاہوں اور نشیبی علاقوں کے قریب رہائش اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی