ٹیکساس طوفانی ہواوں کی زد میں، نظام زندگی درہم برہم ،ایمرجنسی نافذ

مختلف علاقے بجلی سے محروم ، ٹیکساس کے ایئرپورٹ کے رب وے پر کھڑے چھوٹے طیارے الٹ گئے

جمعرات 14 مارچ 2019 16:45

ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں طوفانی ہواوں کے جھکڑ نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ ٹیکساس کے ایئرپورٹ کے رب وے پر کھڑے چھوٹے طیارے الٹ گئے،حادثات میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 75میل گی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں کی وجہ سے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے اور ایک ٹرک بیچ سڑک پر الٹ گیا ۔تیز ہواوں کے سبب ٹیکساس کے ایئرپورٹ کے رب وے پر کھڑے چھوٹے طیارے الٹ گئے ۔رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان