امریکا میں برفانی طوفان سے دوپولیس اہلکار ہلاک، ہزار پروازیں منسوخ

ٹیکساس کے علاقے ہیئر فورڈ میں بجلی کی بحالی کا کرتے ہوئے انرجی کمپنی کا ایک لائن مین بھی چل بسا

جمعہ 15 مارچ 2019 12:46

امریکا میں برفانی طوفان سے دوپولیس اہلکار ہلاک، ہزار پروازیں منسوخ
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) موسم سرما کے اختتام پر امریکا کی کئی وسطی ریاستوں میں برفانی طوفان، برف کے ڈھیر لگنے کے باعث ڈرائیور پھنس گئے، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں،حادثات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ٹیکساس کے علاقے ہیئر فورڈ میں بجلی کی بحالی کا کرتے ہوئے انرجی کمپنی کا ایک لائن مین بھی چل بسا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی ہوائوں کے باعث مشکل حالات کا سامنا، نبراسکا اور اور آئیوا میں سیلابی صورت حال ہے جبکہ الباما، انڈیانا اور کینٹکی میں طوفانی بگولوں کا خطرہ ہے۔وسطی امریکا میں آنے والے طوفان کو بومب سائیکلون کا نام دیا گیا ہے۔ شدید برف باری اور طوفانی بارشوں نے وسطی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم کردیا۔

(جاری ہے)

کولوراڈو، نبراسکا، آئیووا، کنساس، شمالی اور جنوبی ڈکوٹا میں برف باری، طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ مسافر سڑکوں پر پھنس گئے، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور پروازوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔کولوراڈو کی ویلڈ کاونٹی میں پولیس اہلکار کارپورل ڈینیئل گرووز برف میں پھنسی کار میں سوار افراد کی مدد کرتے ہوئے دوسری گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ٹیکساس کے علاقے ہیئر فورڈ میں بجلی کی بحالی کا کرتے ہوئے انرجی کمپنی کا ایک لائن مین بھی چل بسا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی