تنظیم شہری دفاع نے سوات میں 23 پاکستان ڈے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا

ہفتہ 23 مارچ 2019 23:29

:پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) تنظیم شہری دفاع نے سوات میں 23 مارچ پاکستان ڈے کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس ثاقب رضا اسلم نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاک فوج کے بریگیڈئیر کاشف تھے اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج سول ڈیفنس محمّد الیاس کی سربراہی میں شہری دفاع کے سینکڑوں رضاکاروں اور محافظین نے سیدو شریف چوک سے جہانزیب کالج ودودیہ ہال تک ایک شاندار ریلی نکالی ریلی میں شہری دفاع کے چیف وارڈن محمّد علی، تمام سینئر وارڈنز، پوسٹ وارڈنز اور محافظین نے پاکستانی پرچم اٹھائے ہوئے بھرپور طریقے سے قوم کو آزادی مبارک ہو، پاکستان زندباد اور پاک فوج زندباد کے نعرے لگائے ریلی کے آخر میں منعقدہ تقریب میں پاک فوج کے جوانوں اور بوائے سکاوٹ کے طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی ثاقب رضا اسلم، بریگیڈئیر کاشف اور دیگر مقررین نے کہا کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کیلئے اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے یہ وطن قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا مگر آج اسی سال بعد ہمیں اس عطیہ خداوندی کی قدردانی کرتے ہوئے اسکی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے انتھک محنت کرنی ہے اس موقع پر کنٹرولر سول ڈیفنس ثاقب رضا اسلم نے بریگیڈیئر کاشف کو قومی پرچم کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..