فواد چوہدری اور ان کے ساتھیوں کو مولانا فضل الرحمن کی اپوزیشن سے خطرہ ہے ،حافظ حسین احمد

کل فواد چوہدری اپنا بیانیہ تبدیل کرکے کسی اور کے ساتھ ہونگے وہ آشیانے بدلنے کے ماہر ہیں،مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام

پیر 25 مارچ 2019 17:31

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور ان کے ساتھیوں کو مولانا فضل الرحمن کی اپوزیشن سے تکلیف اور خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمن اپنے مشن پر ڈٹے ہوئے ہیں فواد چوہدری کب تک تحریک انصاف میں ڈٹے رہتے ہیں اصل بات یہ ہے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے مزیدکہا کہ فواد چوہدری کا مشرف سے عمران تک کا سفر ابھی تک جاری ہے ، کل فواد چوہدری اپنا بیانیہ تبدیل کرکے کسی اور کے ساتھ ہونگے وہ آشیانے بدلنے کے ماہر ہیں موسمی پرندوں کی طرح وہ وقت اور حالات کو دیکھ کر اپنے آشیانے بدلتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت کو مولانا فضل الرحمن کی اپوزیشن سے کافی خطرہ ہے انہیں خوف ہے کہ کہی باقی دو بڑی پارٹیاں بھی ان کا حصہ نہ بن جائیں ، مولانا فضل الرحمن اپنے مشن پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ڈٹے رہیں گے اب دیکھنا یہ ہے کہ فواد چوہدری کب تک تحریک انصاف میں ڈٹے رہتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو پارلیمنٹ میں آنے سے روکنے کے لیے انتظام کیا گیا تھا لیکن وہ ان کو مہنگے پڑ رہے ہیں ، پارلیمنٹ کے اندر شاید ان کو اتنا نقصان نہ ہوتا جتنا پارلیمنٹ سے باہر رکھ کر ہورہا ہے، حافظ حسین احمد نے شیخ رشید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں چوکیدار کی حکومت ہے البتہ پہلے پرانے چور تھے اب اس وقت نئے چور چوکیدار کے ساتھ ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر