دینی مدارس اسلامی تعلیمات عام کرنے کا بڑا ذریعہ ہیں ان پر پابندیوں کے خلاف ہیں ‘ذکر اللہ مجاہد

اسلامی تعلیمات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے‘امیر جماعت اسلامی لاہور

پیر 25 مارچ 2019 17:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دینی مدارس اسلامی تعلیمات عام کرنے کا بڑا ذریعہ ہیں ملک میں دینی مدارس پر پابندیوں کے خلاف ہیں۔مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا دشمن کا ایجنڈا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جامعہ تنویر القرآن کی سالانہ تقریب اسناد سے میں شرکاء سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب مولانا جاوید قصوری، ڈائریکٹر ادارہ جامعہ تنویر القرآن حافظ شفیق الرحمن، رہنما جمعیت اتحاد العلماء لاہور قاری عطاء الرحمن، سمیع الحق شیر پاو، مولانا مزمل احسن و دیگر ذمہ داران موجود ہیں۔

ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ حفاظ کرام اور علماء کرام امت مسلمہ کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان میں دینی مدارس کسی بھی مذہب کے خلاف تعلیم نہیں دی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ اسلام باہمی، محبت اور امن کا درس دیتا ہے اور ملک میں آزاد،طاقتور عدلیہ اور متحرک میڈیا کی موجودگی میں کسی ایک مذہب یا ایک عقیدے کے خلاف منافرت یا امتیازی سلوک کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

اسلامی تعلیمات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور ان کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تمام صوبائی اسمبلیوں، پارلیمنٹ اور تمام حکو متی اداروں میں بلاتفریق تمام مذاہب کی نمائندگی موجود ہے۔ اس موقع پر تقریب میں حفظ مکمل کرنے والے چالیس سے زائد حفاظ کرام اور علمائے کرام میں استاد تقسیم کی گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں