ٹیکساس میں ژالہ باری، کئی گاڑیوں کو نقصان،گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

منگل 26 مارچ 2019 13:06

ٹیکساس میں ژالہ باری، کئی گاڑیوں کو نقصان،گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) امریکی ریاست ٹیکساس کے شمالی علاقوں میں آسمان سے برستے سیکڑوں گالف بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی ٹیکساس کے مختلف شہروں میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی گالف بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے