صوبے میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر پیدا ہو نے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لئے تمام کمشنر زاورڈپٹی کمشنرز کو الرٹ کر دیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) صوبے میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر پیدا ہو نے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے تمام کمشنر ز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پی ڈی ایم اے ،متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ آپس میں مربوط روابط رکھیں۔وزیراعلیٰ کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ عوام ندی نالوں کے قریب رہائش رکھنے سے گریز اور بولان میں تفریحی ومقامات پر پکنگ منانے پر پابند ی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنرز کنٹرول روم24گھنٹے فعال رکھتے ہوئے صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری رکھیں۔

Your Thoughts and Comments