خیرپور :گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی

جمعہ 19 اپریل 2019 17:24

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) خیرپور اور گردونواح میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہونے کے بعد اچانک گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی ہے ،بچے سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں مقامی ڈاکٹروں کی کلینک پر علاج کرانے کے لئے داخل۔

(جاری ہے)

مضافات کے مختلف دیہی علاقوں سے متعدد بچوں کے گیسٹرو میں مبتلا ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں اور کئی بچے سرکاری ونجی اسپتالوں میں داخل کرائے گئے ہیں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ہسپتال ذرائع کے مطابق خیرپورسمیت مضافات میں اچانک گرمی پیدا ہونے سے ضلع بھر کے مختلف دیہاتوں گائوں میں گذشتہ کئی برس سے صاف پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے باعث گیسٹرو کا مرض پھیل رہا ہے ، ستی ہسپتال کے بچہ وارڈ سمیت سول اسپتال خیرپور میں بھی گیسٹرو میں مبتلا بچے داخل کیے گئے ہیں، ،ڈی ایچ او خیرپور ڈاکٹر محمد حسین ابڑو ۔

خیرپور میڈیکل ٹیچنگ سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام جعفر سومرو، ڈاکٹر عبدالرحیم پھنور ،ڈاکٹر سید نجف شاہ اور دیگر ماہر ڈاکٹرز کیمطابق صاف پانی کی عدم فراہمی اور ٹھیلوں دکانوں پر مضر صحت کھلی کھانے پینے کی اشیا کے استعمال سے بچوں میں گیسٹرو کے پھیلا کا سبب بن رہی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات