تین ملزمان کے عدالتی مفرور ہونے پر ضامنوںکو بھاری جرمانے عائد

جمعہ 19 اپریل 2019 19:11

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) تھانہ صدر کی حدود علاقہ سنگھڑمیں بیوہ خاتون اور اس کی بچیوں کو حراساں کرنے ،انہیں تنگ وپریشان اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کی نرس اور اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ڈیرہ کے نواحی علاقہ سنگھڑ کی رہائشی بیوہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا شوہر فوت ہوچکا ہے وہ اپنی بچیوں اور ایک چھوٹے بیٹے کے ہمراہ اپنے ذاتی مکان میں رہائش پزیر ہے ۔

ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کی نرس اور اس کاشوہر ان کے گھر کے قریب رہتے ہیں لیکن انہوں نے گزشتہ دو سال سے ہمارا جینا مشکل کررہا ہے ۔نرس کا شوہر مجھے اور میرے بٹیوں کو مسلسل تنگ ،حراساں اور پریشان کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا گھر سے باہر نکلنا مشکل ہوچکا ہے ۔

(جاری ہے)

بچیاں سکول جاتی ہیں تو ان پر آوازیں کستا ہے اور ان کی وڈیوں بناتا ہے میرے چھوٹا بیٹے کو گھر سے باہر نکلنے پر پکڑ کر مارپیٹ کی جاتی ہے ۔

اور اب توا س نے ڈر کی وجہ سے سکول جانا بھی چھوڑ دیا ہے ۔خاتون نے بتایا کہ اس نے بارہا دفعہ اپنا مکان فروخت کرکے اس علاقے سے چلے جانے کی کوشش کی لیکن دونوں میاں بیوی ان کا مکان بھی فروخت نہیں ہونے دیتے اور جو بھی خریدار آتا ہے اسے ڈرادھمکا کر بھگا دیا جاتا ہے۔صدر پولیس نے خاتون کی رپورٹ دونوں میاں بیوی کے خلاف مقدمہ جرم زیر دفعہ 506.341 ت پ درج کرلیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان