ملتان ترقیاتی ادارہ ملتان کے زیر کنٹرول تمام روڈز کی مرمتی اور بحالی کا حکم جاری

جمعہ 19 اپریل 2019 23:52

ملتان ۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال نے ملتان ترقیاتی ادارہ ملتان کے زیر کنٹرول تمام روڈز کی مرمتی اور بحالی کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ڈائریکٹر انجینئرنگ ایم ڈی اے نذیر احمد چغتائی اور ایم ڈی اے کے انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ کو آرڈر جاری کر دئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے کہا ہے کہ ملتان میں ایسے تمام روڈز جو ایم ڈی اے کے کنٹرول ایریا میں آتے ہیں اور وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں یا ان کا مرمتی اور پیچ ورک ہونے والا ہے ان کا فوری طور پر سروے کر کے اندازہ تخمینہ رپورٹ پیش کی جائے اور ان کے ٹینڈر جاری کئے جائیں تا کہ عوام کو ٹریفک کے لحاظ سے تکلیف نہ ہو ۔

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے شعبہ ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ بلڈنگ کو بھی حکم جاری کیا ہے کہ روڈ کے سروے کے ساتھ ساتھ ایم ڈی اے کی حدود میں موجود تمام انٹر سیکشن اور چوکوں کی ڈیزائنگ کرے اور جس چوک پر ٹریفک کے دبائو کے وقت ٹریفک جام ہونے کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں ان کو ری ڈیزائن کرکے اندازہ تخمینہ رپورٹ پیش کی جائے تا کہ ان چوکوں کو کھلا کر کے ٹریفک جام ہونے کے مسائل حل کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی