پنگریو: شدیدگرمی کے باعث درجنوں افرادہیٹ اسٹروک کاشکارہوکراسپتالوں میں پہنچ گئے

پیر 22 اپریل 2019 16:36

پنگریو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) پنگریو اوراندرون سندھ کے دیگرعلاقوں میں انتہائی گرم لوچلنے اور شدیدگرمی کے باعث درجنوں افرادہیٹ اسٹروک کاشکارہوکراسپتالوں میں پہنچ گئے جبکہ دن بھرلوکے تھپیڑے چلنے کے باعث معمولات زندگی متاثرہوکررہ گئے گرمی کی شدت میں زبردست اضافے اورگھٹن کے باعث عمررسیدہ افراد اوربچوں کی حالت غیرہوگئی اورلوگ گھروں تک محدودہوگئے شدیدگرمی کے دوران حیسکو کی جانب سے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرنے کے باعث عوام کوشدیدمشکلات اورپریشانیوں کاسامناکرناپڑاحیسکو پنگریو کے عملے نے پنگریو گرڈ اسٹیشن سے منسلک چارسوسے زائددیہاتوں اورقصبوں کی بجلی دن بھرغیراعلانیہ طورپرمعطل رکھی شدیدگرمی کے باعث سڑکوں پرٹریفک بھی معمول سے کم رہا جبکہ اسکولوں میں طلبہ وطالبات بھی گرمی اورلو کے باعث بے حال دکھائی دیے ادھرکاروباری اورتجارتی مراکز پرویرانی چھائی رہی تاہم لسی.کولڈڈرنک اوردیگرمشروبات کی دکانوں اورٹھیلوں پرزبردست رش رہا جس کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا

Browse Latest Weather News in Urdu

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان