میپکونے رواں مالی سال کے دوران 10کروڑ سے زائد لاگت سے 554ٹرانسفارمراپ گریڈکردیئے

پیر 22 اپریل 2019 18:47

ملتان ۔22اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے ٹرپنگ کی شکایات کے خاتمے اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے رواںمالی سال 2018-19ء کے دوران10کروڑ25 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹوفیز پر چلنے والے 554ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کردئیے ہیں۔ان میں10کے وی اے کا ایک،15 کے وی اے کی3،25 کے وی اے کی65، 50 کے وی اے کے 65، 100کے وی اے کے 246اور200کے وی اے کے 174ٹرانسفارمرز شامل ہیں ۔

چیف ایگزیکٹو آفیسرمیپکو انجینئرطاہر محمود کی ہدایات پر جولائی2018؁ء تامارچ2019؁ء کے دوران ملتان سرکل میںایک کروڑ87 لاکھ روپے کی لاگت سے مختلف استعدادکار کے ٹوفیز پر چلنے والی208ٹرانسفارمرزکی جگہ نئے ٹرانسفارمرز نصب کئے گئے ہیں۔ڈی جی خان سرکل میںایک کروڑ22لاکھ20ہزارروپے سی39، بہاولپور سرکل میں 2کروڑروپے کی لاگت سی118، ساہیوال سرکل میں ایک کروڑ9لاکھ70ہزارروپے سے 39،رحیم یار خان سرکل میں67لاکھ80ہزارروپے سی29، مظفرگڑھ سرکل میںایک کروڑ73 لاکھ32ہزار روپے سی51 ،بہاولنگر سرکل میں82لاکھ86ہزار روپے سی47اور خانیوال سرکل میں73 لاکھ19 ہزار روپے کی لاگت سے ٹوفیز پر چلنے والی23 ٹرانسفارمرزتبدیل کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے نہ صر ف میپکو ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں بجلی کی فراہمی بہتر ہو گئی ہے بلکہ کم وولٹیج اور ٹرپنگ کی شکایات کا مکمل خاتمہ ہوگیاہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان