میپکوٹاسک فورسز نے 70بجلی چورپکڑلئے ،18لاکھ سے زائدجرمانہ عائد

پیر 22 اپریل 2019 18:47

ملتان ۔22اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) میپکو ٹیموں نے ٹاسک فورسز کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں70بجلی چورپکڑلئے ۔ایک لاکھ17ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر18لاکھ12ہزارروپے جرمانہ عائد ۔8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

20اپریل2019؁ء کو ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، رحیم یار خان، مظفرگڑھ ، خانیوال اور بہاولنگر میں65گھریلو صارفین میٹر باڈی ٹمپر، ڈائریکٹ سپلائی، میٹر میں لوپ لگاکر ، میٹر سلو، میٹر ڈیڈ سٹاپ اور میٹر سکرین واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔

انہیں 95ہزار594یونٹس چوری کرنے پر15لاکھ47ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا اور مختلف پولیس اسٹیشنوں میں8بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی گئیں ۔ملتان اور خانیوال میںتین کمرشل صارفین کوایک ہزار511یونٹس چوری کرنے پر 35ہزارروپے جرمانہ، ملتان میں ایک صنعتی صارف کو631یونٹس چوری کرنے پر 12ہزارروپے جرمانہ اور خانیوال میں ایک زرعی ٹیوب ویل صارف کو19ہزار788یونٹس چوری کرنے پر 2لاکھ17ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات